اسلام آباد سٹاک ایکسچینج میں تیزی

منگل 26 ستمبر 2006 18:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26ستمبر۔2006ء) اسلام آباد سٹاک ایکسچینج میں تیزی، مجموعی طور پر 116 کمپنیوں کا کاروبارہوا 51 کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور 65 کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

(جاری ہے)

جبکہ ای ایس ای ٹین انڈکس میں 1531 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو مارکیٹ کے اختتام پر 2550.86 رہا۔ منگل کے روز او جی ڈی سی ایل 22900، پی ٹی اے 20000 اور فوجی فرٹیلائزر 10 ہزار حصص کے ساتھ سرفہرست رہیں۔ مارکیٹ میں کل 57 ہزار حصص کا کاروبار ہوا جو کہ گزشتہ روز کے 85 ہزار 600 حصص کے مقابلے میں 28 ہزار600 حصص زیادہ رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی