مرغی کا گوشت 200 اور زندہ مرغی کا گوشت فی کلو 150 سے زیادہ قیمتیں نہیں بڑھیں گی ،اسحاق ڈار

ہفتہ 4 جون 2016 14:39

مرغی کا گوشت 200 اور زندہ مرغی کا گوشت فی کلو 150 سے زیادہ قیمتیں نہیں بڑھیں گی ،اسحاق ڈار

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جون۔2016ء) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یقین دہانی کرائی ہے کہ مرغی کے گوشت کی قیمت 200 روپے جبکہ زندہ مرغی کی قیمت 150 روپے فی کلو سے زیادہ نہیں ہوگی ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز پوسٹ بجٹ کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ پولٹری ایسوسی ایشن نے یقین دہانی کرائی ہے مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مزید کمی کریں گے اور رواں سال مرغی کے گوشت کی قیمت 200 جبکہ زندہ مرغی کے گوشت کی قیمت فی کلو 150 روپے تک رہے گی تاہم اگر قیمتیں بڑھائی گئیں تو حکومت ان کے خلاف سخت کارروائی کرے گی ،وزیر خزانہ نے کہا کہ ہمارا فوکس بڑا واضح تھا وسائل کو سامنے رکھ کر بجٹ پیش کیا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی