فیصل آباد چیمبر میں ملک کا پہلا سی پیک سیل قائم کر دیا گیا

جو تاجروں اور صنعتکاروں کو سی پیک کے بارے میں فوری اور ضروری معلومات مہیا کرنے کے علاوہ چینی سرمایہ کاروں اور پارٹنر زکی تلاش میں مددبھی مہیا کرے گا، چین پاکستان اقتصادی راہداری اس خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے شاہراہوں کے ذریعے رابطے بڑھنے سے علاقے کے تمام ملکوں کو غربت سے نجات ملے گی وفاقی وزیر منصو بہ بندی احسن اقبال کی فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے دورہ پر گفتگو

منگل 7 جون 2016 20:03

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جون ۔2016ء) فیصل آباد چیمبر میں ملک کا پہلا سی پیک سیل قائم کر دیا گیا ہے جو تاجروں اور صنعتکاروں کو سی پیک کے بارے میں فوری اور ضروری معلومات مہیا کرنے کے علاوہ چینی سرمایہ کاروں اور پارٹنر زکی تلاش میں مددبھی مہیا کرے گااس سیل کا باضابطہ طور پر افتتاح منصوبہ بندی کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے گزشتہ روز فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے دورہ کے دوران کیااحسن اقبال نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری اس خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے شاہراہوں کے ذریعے رابطے بڑھنے سے علاقے کے تمام ملکوں کو غربت سے نجات ملے گی اور وہ بھی ترقی کے ثمرات سے فیض یاب ہونگے انہوں نے بتایا کہ آنے والے دور کی تیاری کیلئے خاص طور پر تاجروں کو اپنا بھر پور کردار ادا کرنا ہوگا ۔

(جاری ہے)

انہیں ابھی سے ان شعبوں کا انتخاب کر لینا چاہیئے جن میں وہ چینی تاجروں سے ملکریا ان کے تعاون سے نئے منصوبے شروع کر سکتے ہیں اس حوالے سے ملک بھر کے چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹری کا کردار بہت اہم ہیلہٰذا ملک بھر کے چیمبر ز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کو اپنے اپنے ممبران کی سہولت کیلئے سی پیک سیل قائم کرنے چاہیئے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا