ذخیرہ اندوزوں و ملاوٹ کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے ، فاروق رشید سندھو

بدھ 8 جون 2016 17:01

سرگودھا۔8 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 جون۔2016ء)ذخیرہ اندوزوں ‘ گرانفروشوں اور ملاوٹ کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کاروائی کی جارہی ہے۔ ماہ صیام میں حکومت کی طرف سے اربوں روپے کی سبسڈی صارفین تک پہنچانے کیلئے تمام ریاستی ادارے متحرک ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر فاروق رشید سندھو نے سبزی وفروٹ منڈی کے دورہ کے موقع پر تاجروں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ تاجر رمضان المبارک میں نیکیاں سمیٹنے کیلئے صارفین کو بے جا تنگ کرنے سے اجتناب کریں اور سنت نبوی کے مطابق جائز منافع کے حصول کو اپنااصول بنائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ رمضان المبارک میں صارفین کو ضلعی انتظامیہ سے مقررہ قیمتوں پر سبزی کی بولی کابغور جائزہ لینے کے علاوہ آرھتیوں کی اپیل پر سبزی منڈی میں صفائی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پرڈی پی او نے سبزی منڈی میں سیکورٹی انتظامات کا تفصیلا جائزہ لیتے ہوئے اس ضمن میں خصوصی احکامات جاری کئے ۔ انہوں نے کہاکہ سبزی منڈی میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں ۔ تاجروں کو چاہیے کہ وہ بھی اپنے اردگرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھیں او رمشکوک افراد کے بارے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فوری اطلاع دی جائے ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ سہیل چوہدری ‘ چےئرمین مارکیٹ کمیٹی زاہد کمبوہ ‘ سیکرٹری عرفان چیمہ ‘ زراعت آفیسر اسلم خان اور اشفاق گوندل بھی موجود تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ