رواں مالی سال 2015-16ء کے پہلے10 ماہ کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں ایک ارب ڈالر اضافہ ریکارڈ

بدھ 8 جون 2016 17:29

اسلام آباد ۔ 8 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 جون ۔2016ء) رواں مالی سال 2015-16ء کے 10 ماہ کے دوران غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری ایک ارب ڈالر اضافہ ہو گیا۔

(جاری ہے)

وفاقی حکومت کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2015ء سے مارچ 2016ء کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کا مجموعی حجم 1016.3 ملین ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ گذشتہ مالی سال کے دوران ایف ڈی آئی کا حجم 963.8 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ حکومت کی طرف سے غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے سہولیات کی فراہمی میں اضافہ اور موٴثر حکمت عملی سے ایف ڈی آئی میں گذشتہ سال کے مقابلہ میں بہتری آئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل