کراچی،یکم جولائی سے 80ہزارادویات کی قیمتوں میں8 فیصد اضافہ ہو جائے گا

فارما سیوٹیکل کمپنیوں کا کینسر ، بلڈ پریشر ، شوگر ، ملٹی وٹامن ، کھانسی ، دمہ ، یرقان اور سرجیکل سامان سمیت دواؤں کی قیمتوں میں 200گنا اضافے کا مطالبہ

پیر 13 جون 2016 20:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جون ۔2016ء) یکم جولائی سے 80 ہزارادویات کی قیمتوں میں8 فیصد اضافہ ہو جائے گا جبکہ فارما سیوٹیکل کمپنیوں نے کینسر ، بلڈ پریشر ، شوگر ، ملٹی وٹامن ، کھانسی ، دمہ ، یرقان اور سرجیکل سامان سمیت دواں کی قیمتوں میں 200 گنا اضافے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ملک میں دوائیں بنانے والی فارما سیوٹیکل کمپنیوں نے کینسر بلڈ پریشر شوگر ملٹی وٹامن کھانسی ، دمہ یرقان اور سرجیکل سامان سمیت دواں کی قیمتوں میں 200 گنا اضافے کا مطالبہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

دوسری جانب وزارت قومی صحت نے ڈرگ پالیسی کے تحت 80 ہزار رجسٹرڈ ادویات کی قیمتوں میں 8 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزارت قومی صحت نے دسمبر 2014 کو ادویات کی قیمتوں میں رد و بدل کے لئے ڈرگ پالیسی تشکیل دی تھی ۔ دسمبر 2015 میں ہار شپ کیسز کے تحت 1400 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا جانا تھا تاہم بین الاقوامی اور مقامی فارما سیوٹیکل کمپنیوں نے دسمبر میں ادویات کی قیمتوں میں از خود 100فیصد اضافہ کر کے حکم ا متناعی لے لیا جو تا حال واپس نہیں ہوا

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل