اسلام آباد مارکیٹ کمیٹی نے پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں کے حوالے سے ریٹ لسٹ جاری کر دی

منگل 14 جون 2016 17:27

اسلام آباد ۔ 14 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جون ۔2016ء) اسلام آباد مارکیٹ کمیٹی نے منگل کو پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں کے حوالے سے ریٹ لسٹ جاری کر دی۔ ترجمان کے مطابق آلو 33 روپے کلو، پیاز35 روپے کلو، ٹماٹر32 روپے کلو، ادرک94 روپے کلو، لہسن 180 روپے کلو، چائنہ لہسن180 روپے کلو، لیموں122 روپے کلو، بھنڈی 04روپے کلو، کدو30 روپے کلو، بینگن 38 روپے کلو، مٹر113 روپے کلو، فراش بین72 روپے کلو، ٹینڈا ولایتی 50 سے75 روپے کلو،ٹینڈا دیسی 45سے 60روپے، کھیرا33 روپے کلو، شملہ مرچ 45 سے 62 روپے کلو، سبز مرچ 55 روپے، گوبھی 45 روپے سے 74روپے ، بند گوبھی48 روپے، کریلہ38روپے، پالک48 روپے، مولی42 روپے، شلجم 40 روپے کلو، ماڑو 30سے 48 روپے، شکر قندی 88 روپے، گاجر 48 روپے، چکن 137 روپے فی کلو اور انڈے 80 روپے فی درجن ہیں۔

(جاری ہے)

اسی طرح پھلوں کے معیار کے مطابق قیمتیں سیب کالا کلو135 روپے سے 175 روپے ، وائٹ سیب75 سے 102 روپے کلو، عنبری سیب 72 سے 92 روپے کلو،155، چائنہ سیب175سے 205روپے،نیوزی لینڈ سیب 225سے 255روپے، کیلا پاکستانی 120 سے 155 روپے فی درجن، انڈین کیلا 145 سے 170 روپے فی درجن، چائنہ ناشپاتی 165 روپے کلو، خربوزہ 28سے 37روپے، سفید خربوزہ 25سے 33روپے،تربوز14سے 24روپے فی کلو، آڑو 135 سے 160، گرما 58سے 90روپے، آم 95 سے 115 روپے فی کلو ہے اور دوسہری آم 65سے 95روپے فی کلو تھے۔ انہوں نے شہریوں سے کہا کہ اگر کوئی دکاندار اس ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی کرے تو اس کے خلاف اس نمبر 051-4867762 پر شکایت درج کرائیں تاکہ اس کے خلاف کارروائی کی جا سکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد