لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا

بدھ 27 ستمبر 2006 14:50

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین27ستمبر2006 ) سٹاک ایکسچینج میں گذشتہ روز تیزی کا رجحان رہا۔ ایل ایس ای 25انڈکس 23.74 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 4376.04پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر 111کمپنیوں کا کاروبار ہوا جن میں سے 33کمپنیوں کے حصص میں اضافہ ، 21کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 57کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔ مارکیٹ میں کل 2کروڑ 46لاکھ 71ہزار حصص کا کاروبار ہوا۔

(جاری ہے)

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں سے بینک الفلاح لمیٹڈ کے 45لاکھ 63ہزار حصص، نیشنل بینک آف پاکستان کے 29لاکھ 4ہزار 700حصص جبکہ پاکستان پٹرولیم کے 28لاکھ 15ہزار 700 حصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ پاکستان آئل فیلڈز کے حصص کی قیمت میں ہوا جو 9روپے 65پیسے بڑھ گئی اور سب سے زیادہ کمی اٹک ریفائنری کے حصص کی قیمت میں ہوئی جو 5روپے 75 پیسے کم ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد