پنجاب کے بجٹ میں نمائشی منصوبوں کو عوام کی فلاح پر ترجیح دی گئی ، شاہد رشید بٹ

جمعرات 16 جون 2016 16:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جون۔2016ء) اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ پنجاب کے بجٹ میں نمائشی منصوبوں کو عوام کی فلاح پر ترجیح دی گئی ہے۔ بجٹ میں غریبوں،مڈل کلاس، مزدوروں،کاشتکاروں اور جنوبی پنجاب کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ کسان پیکج کا بھی وہی حال ہو رہا ہے جو ہیلتھ انشورنس سکیم کا ہوا ہے۔

کاشتکاروں کی فلاح کے نام پر کئے گئے اقدامات کا سارا فائدہ ٹیکس نہ دینے والے بڑے جاگیردار وں کو ہوگا۔ کمرشل و رہائشی پلاٹوں اور چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکس کا عائد کیا جانا کسی بھی طرح عوام دوستی نہیں کہلائی جا سکتی۔ شاہد رشید بٹ نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ550 ارب کے سالانہ ترقیاتی منصوبہ میں تعلیم، صحت، واٹر سپلائی کے شعبوں کو وہ توجہ نہیں ملکی جس کے وہ مستحق تھے جبکہ گزشتہ سال کے 400 ارب کے سالانہ ترقیاتی منصوبہ میں سے 37 فیصد رقم خرچ ہی نہیں کی جا سکی۔

(جاری ہے)

بجٹ میں پانچ لاکھ نئی نوکریوں پیدا کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے مگر اسکی تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں کیونکہ یہ ممکن ہی نہیں۔ اسی طرح موجودہ پالیسیوں کی روشنی میں غربت میں کمی کا کوئی امکان نہیں ہے۔پنجاب کے صوبہ نے 436 ارب روپے کے برابر غیر ملکی قرضہ لے رکھا ہے جو اورنج لائن ٹرین کے متنازعہ منصوبہ اور دیگر اخراجات کی وجہ سے 620 ارب روپے تک جا پہنچے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی