اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم

گزشتہ ہفتے انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 12پیسے اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر20پیسے مہنگاہوگیا

ہفتہ 18 جون 2016 20:13

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جون ۔2016ء) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم رہی جبکہ گزشتہ ہفتے انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 12پیسے اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر20پیسے مہنگاہوگیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خرید104.80روپے اورقیمت فروخت105روپے پربرقراررہی تاہم یورو کی قدرمیں25پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس کے بعدیوروکی قیمت خرید117.75روپے سے بڑھ کر118روپے اورقیمت118.75روپے سے بڑھ کر119روپے پرجاپہنچی اسی طرح40پیسے کے نمایاں اضافے سے بر طانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید150روپے سے بڑھ کر150.40روپے اورقیمت فروخت151روپے سے بڑھ کر151.40روپے ہوگئی ۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے یوروکی قدرمیں40پیسے اوربرطانوی پاؤنڈکی قدرمیں1.60روپے کااضافہ ریکارڈکیاگیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن