اسلام آباد سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

جمعرات 28 ستمبر 2006 16:39

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین28ستمبر2006 ) سٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو تیزی رہی مجموعی طور پر 118 کمپنیوں کا کاروبارا ہوا 75 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا 43 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

(جاری ہے)

جبکہ آئی ایس ای ٹین انڈکس میں 46.97 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو مارکیٹ کے اختتام پر 2617.28 رہا گزشتہ روز او جی ڈی سی ایل 74600 حصص کے ساتھ‘ پی ٹی سی ایل 27500 حصص کے ساتھ پاکستان پٹرولیم 26500 حصص کے ساتھ سرفہرست رہیں۔

جمعرات کو مارکیٹ میں کل 200900 حصص کا کاروبار ہوا جو کہ گزشتہ روز کے 118600 حصص کے مقابلے میں 82300 حصص زیادہ رہا۔ مارکیٹ میں سب سے زیادہ اضافہ پی ایس او کے حصص میں ہوا جس کی قیمت 13.30 روپے بڑھ گئی جبکہ سب سے زیادہ کمی سفائر فیبرکس کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت 4.70 روپے کم ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ