کراچی اسٹاک ایکسچینج میں سی ایف ایس فائنانسنگ کی حد میں اضافہ چار مرحلوں میں کیا جائے گا

جمعہ 29 ستمبر 2006 14:08

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین 29ستمبر2006 ) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں سی ایف ایس فائنانسنگ کی حد میں اضافہ چار مرحلوں میں کیا جائے گا، اس بات کا اعلان سیکوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی جانب سے جار کردہ ایک اعلامیہ میں کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پہلے مرحلے میں چھ نومبر سے سی ایف ایس کی حد پچیس ارب سے بڑھا کر تیس ارب روپے کردی جائے گی، دوسرے مر حلے میں تیرہ نومبر سے سی ایف ایس کی حد بڑھا کر سینتیس ارب کردی جائے گی، تیسرے مرحلے میں بیس نومبر تک اس میں مزید آٹھ ارب کا اضافہ کردیا جائے گا، اور پھر ستائیس نومبر کو اس کی حد بڑھا کر پچپن ارب تک کردی جائے گا۔

اس کے علاوہ ایس ای سی پی کی جانب سے (انٴ۔ھاؤس بدلہ ) کے خاتمے کی تاریخ میں بھی توسیع کردی گئی ہے، جو اب بڑھا کر تیس نومبر کردی گئی ہے۔ سی ایف ایس فائنانسنگ میں کمپنیوں کی تعداد تیس سے بڑھا کر چالیس کردی گئی ہے، جس پر عملدرآمد چھ نومبر سے ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ