ملائیشیا نے 75 کروڑ ڈالر مالیت کا پہلا اسلامک بانڈ متعارف کر ادیا

جمعہ 29 ستمبر 2006 14:10

کوالالمپور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین29ستمبر2006 ) ملائشیا نے 75 کرور ڈالر مالیت کا ملک کا پہلا اسلامک بانڈ بین الاقوامی مارکیٹ میں متعارف کرا دیا ایم ڈی گلوبل اسلامک فائنانشل سینٹر آزان مختار نے بتایا کہ یہ بانڈز ملائیشیا کی ٹیلی کام کمپنی کے شیئرز میں تبدیل بھی کئے جاسکیں گے جو کہ ٹیلی کام سیکٹر میں ملائیشیا کی سب سے بڑی کمپنی ہے جبکہ یہ ملائیشین اسٹاک ایکسچینج میں درج چوتھی بڑی کمپنی ہے ملائیشین ٹیلی کام کمپنی کے قرضوں کی مالیت اس کے مجموعی اثاثوں کا 33 فیصد ہے بانڈز کو متحدہ عرب امارات ‘ سعودی عرب‘ قطر اور کویت کی سٹاک مارکیٹ میں کیا جا سکے گا جب کہ یہ مشرق وسطی کے سرمایہ کاروں‘ مالیاتی اداروں ‘ ایسٹس منیجرز‘ انشورنشن کمپنیز‘ پنشن فنڈز‘ کارپوریٹ اور بڑے نیٹ ورک سرمایہ کاروں کی طلب پر جاری کیا گیا ہے-

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد