اسلام آباد سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان

جمعہ 29 ستمبر 2006 14:33

اسلام آباد اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین 29ستمبر2006 ) سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز مندی رہی۔ مجموعی طور پر 120 کمپنیوں کا کاروبار ہوا 60 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور 59 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ جبکہ آی ایس ای ٹین انڈکس میں 8.78 پوائنٹس کی کمی ہوئی جو مارکیٹ کے اختتام پر 2608.50 رہی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز او جی ڈی سی ایل 62600 حصص کے ساتھ، پی ٹی سی ایل 13500 حصص کے ساتھ، پاکستان پیٹرولیم 13200 حصص کے ساتھ سرفہرست رہیں۔

جمعہ کو مارکیٹ میں کل 103100 حصص کا کاروبار ہوا جو کہ گزشتہ روز کے 200900 حصص کے مقابلے میں 97800 حصص کم رہا۔ گزشتہ روز مارکیٹ میں سب سے زیادہ اضافہ یونی لیور پاکستان کے حصص میں ہوا جس کی قیمت 19.00 روپے بڑھ گئی جبکہ سب سے زیادہ کمی ملت ٹریکٹر کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت 7.00 روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد