اسٹیٹ بینک نے برآمدی قرضے 7.5 فیصد شرح سود پر فراہم کرنے کا اعلان کردیا

ہفتہ 30 ستمبر 2006 18:46

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین30ستمبر2006 ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے برآمدی قرضے 7.5 فیصد شرح سود پر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ہفتہ کو ملک بھر کے بینکوں کے صدور کو جاری کردہ سرکلر نمبر ایس ایم ای اینڈ ایم ایف ڈی 20 میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اکتوبر 2006ء میں بینکوں کو ایکسپورٹ فنانس اسکیم کے تحت برآمدی قرضوں کے لئے رقوم 6.5 فیصد کی شرح سود پر فراہم کرے گا جبکہ بینک ایکسپورٹ ری فنانس اسکیم کے تحت اس رقم کو برآمدی قرضوں کے لئے زیادہ سے زیادہ ایک فیصد مارجن پر برآمد کنندگان کو فراہم کرسکتا ہے۔

(جاری ہے)

اس طرح اکتوبر 2006ء میں برآمد کنندگان برآمدی قرضے 7.5 فیصد کی شرح سود پر حاصل کرسکیں گے۔ اسٹیٹ بینک میں سرکلر میں کہا ہے کہ مقامی طور پر تیار کی گئی مشینری کی خریداری کے لئے بھی یہی شرح سود نافذ العمل ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400روپے  اضافہ ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان،  100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے 13  رکنی وفد کاسمیڈاکا دورہ، ایس ایم ای سیکٹر کی فراہم کردہ خدمات و منصوبوں ..

ٹیکس پالیسی میں اصلاحات اور غیر ضروری و لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی ضرورت ہے، ثمینہ فاضل

ایس ای سی پی نے پاکستان میں مائیکرو اور انکلوسیو انشورنس کے امکانات پر رپورٹ شائع جاری کر دی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا

پاکستان اورمشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں   نمایاں اضافہ ریکارڈ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  2 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے  ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب  تک   4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب