سی بی آر کو 30 ستمبر تک ٹیکس گوشواروں کی وصولی کے دوران گزشتہ سال سے 170 فیصد زائد آمدنی ہوئی‘ترجمان سی بی آر

پیر 2 اکتوبر 2006 13:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین 2اکتوبر 2006) سنٹرل بورڈ آف ریونیو(سی بی آر) کو 30 ستمبر تک ٹیکس گوشواروں کی وصولی کے دوران گزشتہ سال سے 170 فیصد زائد آمدنی ہوئی ہے گزشتہ سال گوشواروں کے ساتھ سی بی آر کو صرف 4.5 ارب روپے وصول ہوئے تھے جبکہ اس سال وصولی 11.

(جاری ہے)

98 ارب روپے رہی- سی بی آر کے ترجمان کی طرف سے جاری ہونیو الے بیان کے مطابق 30 ستمبر تک مجموعی طور پر 13 لاکھ 84 ہزار 309 گوشوارے وصول ہوئے جبکہ گزشتہ گیارہ لاکھ 52 ہزار 799 گوشوارے وصول ہوئے تھے- اس طرح گوشواروں کی تعداد میں 20 فیصد اضافہ ہوا-ترجمان نے کہاکہ جو ٹیکس دہندگان کسی معقول وجہ کے باعث گوشوارے داخل نہیں کرا سکے وہ متعلقہ انکم ٹیکس کمشنر سے رابطہ کر کے مزید پندرہ دن کا وقت لے سکتے ہیں اس ضمن میں سہولت کے لیے ریجنل کمشنروں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں-ترجمان نے کہاکہ ٹیکس دہندگان جنہوں نے اپنے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی کاپی جمع نہیں کرائی وہ بھی 15 اکتوبر تک کاپی جمع کرا سکتے ہیں-

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ