کراچی سٹاک ایکسچینج 100انڈیکس 104 پوائنٹس اضافے سے 10617 پر بند

پیر 2 اکتوبر 2006 15:11

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اکتوبر۔2006ء) پیر کے روز ہفتے کے پہلے کاروباری دن کراچی سٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس ایک بار پھر 10600 کی حد عبور کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ پیر کے روز مارکیٹ کا آعاز 50 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہوا اور تیزی کا یہ تسلسل کاروبار کے اختتام تک جاری رہا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی بینکس کی پاکستانی بینکس خریدنے میں دلچسپی اور اور جی ڈی سی کی جی ڈی آرلسٹنگ کے لئے دبئی‘ کویت اور ابوظہبی میں روڈ شو کے انعقاد کی خبروں پر سرگر نظر آئے اس طرح کے ایس ای 100 انڈیکس 104 پوائنٹس اضافے کے بعد 10617 پر بند ہوا۔

پیر کے روز سب سے زیادہ کام پکک میں ہوا جس کی قیمت تین روپے پانچ پیسے اضافے کے بعد 76 روپے پر بند ہوا۔ نیشنل بینک اور فوجی سیمنٹ کی قیمت میں 2.75 روپے اور بیس پیسے اضافے کے بعد بالترتیب 256 روپے اور 21.50 روپے پر بند ہوئے۔ گزشتہ روز کاروباری حجم 18 کروڑ 9 لاکھ شیئرز رہا جو گزشتہ کاروباری روز پندرہ کروڑ گیارہ لاکھ شیئرز تھا جبکہ کے ایس ای 30انڈیکس 151 پوائنٹس بڑھ کر 13228 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد