روپے کی قدر 23 ماہ کی نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی

پیر 2 اکتوبر 2006 21:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اکتوبر۔2006ء) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں پیر کے روز روپے کی قدر 23 ماہ کی نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی۔ منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق درآمد کنندگان کی جانب سے ادائیگیوں کے لئے ڈالرز کی طلب میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

ڈیلرز نے بتایا کہ ستمبر میں اچھی ترسیلات زر اور ایکسپورٹ پاکستانی کرنسی کی قدر میں اضافہ یا استحکام پیدا کرسکتا ہے۔

پیر کے روز مارکیٹ کے اختتام پر انٹربینک ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قیمت خرید 60 روپے 56 پیسے قیمت فروخت 60 روپے 58 پیسے رہی۔ دیگر کرنسیوں کی قیمت فروخت اس طرح رہی۔ برطانوی پاؤنڈ 113 روپے 60 پیسے، یورو 76 روپے 96 پیسے، جاپانی ین .513، عرب امارات درہم 16 روپے 58 پیسے، سعودی ریال 16 روپے 22 پیسے، کینیڈین ڈالر 54 روپے 15 پیسے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس