پشاور صرافہ بازار میں سونے کے فی تولہ نرخوں میں 350روپے کی کمی، فی تولہ 14100روپے تک گر گیا

بدھ 4 اکتوبر 2006 19:20

پشاور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین04اکتوبر2006) عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں15 ڈالر فی اونس کمی کے باعث پشاور صرافہ بازار میں بھی سونے کے فی تولہ نرخوں میں350روپے جبکہ دس گرام نرخوں میں289روپے کی کمی ہوئی پشاور صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز پشاور صرافہ بازار میں سونے کے دس گرام نرخ11604روپے(14100روپے تولہ)رہے جبکہ ایک دن قبل یہ نرخ 11893روپے(14450روپے تولہ)تھے عالمی منڈی میں سونے کے نرخ593ڈالر فی اونس سے کم ہو کر578ڈالر فی اونس رہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی