پشاور صرافہ بازار میں سونے کے فی تولہ نرخوں میں مزید 270روپے کی کمی، فی تولہ14ہزار روپے سے نیچے آگیا

جمعرات 5 اکتوبر 2006 15:30

پشاور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین05اکتوبر2006) عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں گیارہ ڈالر فی اونس کمی کے باعث پشاور صرافہ بازار میں بھی سونے کے فی تولہ نرخوں میں مزید270روپے جبکہ دس گرام نرخوں میں222روپے کی کمی ہوئی پشاور صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز پشاور صرافہ بازار میں سونے کے دس گرام نرخ11382روپے(11382روپے)رہے جبکہ ایک دفن قبل یہ نرخ 11604روپے(14100روپے تولہ)تھے عالمی منڈی میں سونے کے نرخ578ڈالر فی اونس سے کم ہو کر567ڈالر فی اونس رہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل