لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا

جمعرات 5 اکتوبر 2006 15:56

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین05اکتوبر2006) لاہور سٹاک ایکسچینج میں گذشتہ روز تیزی کا رجحان رہا۔ ایل ایس ای 25 انڈکس 61.34 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 4612.2 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر 105کمپنیوں کا کاروبار ہوا جن میں سے 37کمپنیوں کے حصص میں اضافہ ، 17کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 51کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔ مارکیٹ میں کل 5کروڑ 88لاکھ 96ہزار 800 حصص کا کاروبار ہوا۔

(جاری ہے)

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں سے بینک الفلاح لمیٹڈ کے 98لاکھ 82ہزار حصص، ڈی جی خان سیمنٹ کمپنی کے 53لاکھ 88ہزار 100 حصص، نیشنل بینک آف پاکستان کے 52لاکھ 61ہزار 400 حصص ، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کے 41لاکھ 72ہزار 800 حصص، پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے 34لاکھ 80ہزار 300حصص، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کے 33لاکھ 49ہزار 500 حصص، فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے 29لاکھ 46ہزار 500حصص، میپل لیف سیمنٹ فیکٹری کے 18لاکھ 29ہزار 500 حصص جبکہ فوجی فرٹیلائزر بن قاسم کے 12لاکھ 72ہزار حصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ نیشنل بینک آف پاکستان کے حصص کی قیمت میں ہوا جو 10روپے 50پیسے بڑھ گئی اور سب سے زیادہ کمی اٹک ریفائنری لمیٹڈ کے حصص کی قیمت میں ہوئی جو 3روپے 55پیسے کم ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ