عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں پھر گر گئیں ‘قیمت 59 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

جمعہ 6 اکتوبر 2006 12:22

سنگاپور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین06اکتوبر2006) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں پھر گر گئیں‘ قیمت 60.6 ڈالر فی بیرل سے کم ہو کر 59.7 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے ایک عرب ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کی طرف سے تیل کی پیداوار کم کرنے کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مسلسل گر رہی ہیں جمعہ کے روز امریکی منڈی میں تیل کی قیمت 60.6 ڈالر فی بیرل سے کم ہو کر 59.7 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی اسی طرح ایشیائی مارکیٹ میں بھی تیل کی قیمت 59 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق اوپیک ممالک کی طرف سے تیل کی پیداوار میں روزانہ کمی کے باوجود تیل کی قیمتیں مسلسل ر رہی ہیں ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب جو تیل درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے نے پیداوار تین لاکھ بیرل یومیہ کم کردی ہے اسی طرح باقی ممالک نے بھی پیداوار میں کمی کردی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند