لاہور سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رجحان رہا

پیر 9 اکتوبر 2006 15:33

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین09اکتوبر2006) لاہور سٹاک ایکسچینج میں گذشتہ روز ملاجلا رجحان رہا۔ایل ایس ای 25انڈکس 2.67 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 4644.77 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر 100کمپنیوں کا کاروبار ہوا جن میں سے 21کمپنیوں کے حصص میں اضافہ ، 35کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 44کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں کل 3کروڑ 12لاکھ 47ہزار 700 حصص کا کاروبار ہوا۔

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں سے ڈی جی خان سیمنٹ کے 37لاکھ 69ہزار 600 حصص، بینک الفلاح کے 37 لاکھ 11ہزار 500 حصص جبکہ او جی ڈی سی کے 31لاکھ 500حصص کا کاروبار ہوا۔ سب سے زیادہ اضافہ پاکستان پٹرولیم کے حصص کی قیمت میں ہوا جو 5روپے 20پیسے بڑھ گئی اور سب سے زیادہ کمی ایم سی بی بینک کے حصص کی قیمت میں ہوئی جو 9روپے 15 پیسے کم ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ