اسلام آباد سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

پیر 9 اکتوبر 2006 16:31

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین09اکتوبر2006) اسلام آباد سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز مندی کا رجحان رہی۔ مجموعی طور پر 124 کمپنیوں کا کاروبار ہوا 58 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور 66 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ جبکہ ای ایس ای ٹین انڈکس میں 33.50 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو مارکیٹ کے اختتام پر 2757.29 رہا۔

(جاری ہے)

پیر کے روز او جی ڈی سی ایل 109000 حصص کے ساتھ، پاکستانی پیٹرولیم 50800 حصص کے ساتھ، سوئی سدرن گیس 35000 حصص کے ساتھ سرفہرست رہیں۔

گزشتہ روز مارکیٹ میں کل 231200 حصص کا کاروبار ہو جو کہ گزشتہ روز کے 331400 حصص کے مقابلے کے میں 100200 حصص کم رہا۔ مارکیٹ میں سب سے زیادہ اضافہ ملت ٹریکٹر کے حصص میں ہوا جس کی قیمت 10.00 روپے بڑھ گئی جبکہ سب سے زیادہ کمی یونی لیور پاکستان کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت 25.00 روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..