لاہور سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا

بدھ 11 اکتوبر 2006 16:20

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین11اکتوبر2006) لاہور سٹاک ایکسچینج میں گذشتہ روز مندی کا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای 25 انڈکس 41.58 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 4606.84 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر 104کمپنیوں کا کاروبار ہوا جن میں سے 7کمپنیوں کے حصص میں اضافہ ، 47کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 50کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔ مارکیٹ میں کل 3کروڑ 17لاکھ 78ہزار 700 حصص کا کاروبار ہوا۔

(جاری ہے)

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں سے بینک الفلاح لمیٹڈ کے 40لاکھ 6ہزار حصص، نیشنل بینک آف پاکستان کے 40 لاکھ 3ہزار حصص ،آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کے 31 لاکھ 53ہزار حصص، ایم سی بی بینک لمیٹڈ کے 31لاکھ 50 ہزار 900 حصص، پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے 20 لاکھ 59ہزار 700 حصص ،ڈی جی خان سیمنٹ کمپنی کے 16 لاکھ 97ہزار 600 حصص، فیصل بینک لمیٹڈ کے 13لاکھ 94ہزار 900 حصص ،فوجی فرٹیلائزر بن قاسم کے 13لاکھ 2ہزار حصص، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کے 12لاکھ 67ہزار حصص جبکہ فوجی سیمنٹ کمپنی کے 12لاکھ 45ہزار 500 حصص فروخت ہوئے ۔ سب سے زیادہ اضافہ ایگری آٹو انڈسٹریز کے حصص کی قیمت میں ہوا جو ایک روپے 40 پیسے بڑھ گئی اور سب سے زیادہ کمی پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے حصص کی قیمت میں ہوئی جو 6روپے 50 پیسے کم ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع