گندم ایکسپورٹ پالیسی بارے منفی پروپیگنڈا کرنے والے شرمندہ ہونگے‘میاں ریاض

پنجاب میں 600 سے زائد فلور ملیں چل رہی ہیںجبک دوسری جانب ساڑھے پانچ لاکھ ٹن گندم اور مصنوعات ایکسپورٹ کی جا چکی ہیں

منگل 3 جنوری 2017 21:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جنوری2017ء)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹری میں ویٹ اینڈ ویٹ فلور کی سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین میاںریاض نے کہا ہے کہ حکومت کی گندم ایکسپورٹ پالیسی کے حوالے سے منفی پروپیگنڈا کرنے والے اعناصر اپنی مردہ سیاست میں جان ڈالنے میں ناکام کوشش کر رہے ہیں جبکہ گندم ایکسپورٹ کے اقدامات سے پوری بیشتر انڈسٹری اسفادہ حاصل کر رہی ہے ، حکومت خود بھی اپنی ویٹ اینڈ ویٹ پراڈکٹس کو ایکسپورٹ کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔

تاکہ آنے والے سالوں میں نئی آنے والی فصل کیلئے گنجائش پیدا کی جا سکے اور کسانوں کو انکی محنت کا حاصل دیا جاسکے۔ انہوں نے کہاکہ بعض عناصر پنجاب میں 692 فلور ملوں کے بند ہونے کی باتیں کر رہے ہیں جبکہ اس وقت بھی پنجاب میں 600 سے زائد فلور ملیں چل رہی ہیںجبک دوسری جانب اس وقت ساڑھے تین لاکھ ٹن گندم اور مصنوعات ایکسپورٹ کی جا چکی ہیںجبکہ دو لا کھ ٹن گندم اور مصنوعات پہلے ہی ایکسپورٹ کی جا چکی ہیں۔

(جاری ہے)

جن عناصر کی جانب سے گندم ایکسپورٹ پالیسی کی بے جا مخالفت کی جا رہی ہے وہ انڈسٹری میں اپنی حیثیت بہت پہلے سے کھو چکے ہیں اور مخض خو د کو اخباری بیانوں کی حد تک زندہ رکھنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں،انہوں نے کہاکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گندم کی قیمت 150 سی180 ڈالر فی ٹن ہے جبکہ مقامی گندم کی قیمت 320 ڈالر فی ٹن ہے حکومت کو چاہے کہ کسانوںکو دیگر لوازمات میں سبسڈی دے کر گندم کی امدادی قیمت کو کم کیا جائے تاکہ کسان خوشحال ہو سکے، اور اس کے ساتھ ساتھ گندم کی قیمت کم ہونے سے حکومت کو فاضل گندم کی نکاسی کیلئے نہ تو ریبیٹ دینا پڑے گی اور فلور ملنگ انڈسٹری بھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں گندم اور مصنوعات ایکسپورٹ کرنے کی پوزیشن میں ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی