گوادر بندرگاہ پر ایک اور چائنیز بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا

بدھ 4 جنوری 2017 22:47

گوادر بندرگاہ پر ایک اور چائنیز بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جنوری2017ء) گوادر بندرگاہ پر ایک اور چائنیز بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا، بحری جہاز میں تعمیراتی میڑیل اور فری ٹریڈ زون کے مختلف پیکیجز شامل ہیں۔

(جاری ہے)

چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی دوسین خان جمالدینی کے مطابق چین سے دوسرا کارگو شپ گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوچکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ching hung نامی بحری جہاز چین سے گوادر پہنچا ہے جس میں 60 کے قریب کنٹینر اور فری ٹر یڈ زون کے 238 کے قریب مختلف پیکیجز شامل ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ