کراچی،انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان

جمعرات 5 جنوری 2017 21:49

کراچی،انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جنوری2017ء)انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان دیکھاگیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روزانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں5پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید104.85روپے سے کم ہوکر104.80روپے اورقیمت فروخت104.90روپے سے کم ہوکر104.85روپے پرآگئی اسی طرح10پیسے کی نمایاںکمی سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالرکی قیمت خرید 108.40 روپے سے گھٹ کر108.30روپے اورقیمت فروخت108.60روپے سے گھٹ کر108.50روپے ہوگئی۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدر55پیسے گھٹ گئی جس سے یوروکی قیمت فروخت114.25روپے سے کم ہوکر113.70روپے پرآگئی اسی طرح 50پیسے کی کمی سے برطانوی پائونڈکی قیمت فروخت134روپے سے گھٹ کر133.50روپے ہوگئی

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد