ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںسونے کی قیمت میںاستحکام رہا

تولہ سونے کی قیمت49ہزار900روپے پربرقرار رہی ،تولہ چاندی کی قیمت میں10روپے کااضافہ ریکارڈ

ہفتہ 7 جنوری 2017 20:25

ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںسونے کی قیمت میںاستحکام رہا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جنوری2017ء) ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںہفتہ کوسونے کی قیمت میںاستحکام رہاجبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونا20ڈالرمہنگاہوگیاجس کی وجہ سے ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت میں100روپے کااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ہفتہ کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں6ڈالرکی سے فی اونس سونے کی قیمت1172ڈالرہوگئی۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی کراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت49ہزار900روپے اوردس گرام سونے کی قیمت42ہزار771روپے پربرقراررہی جبکہ روپے کے اضافے سے ایک تولہ چاندی کی قیمت750روپے پرمستحکم رہی ۔ہفتہ واررپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںبھی دس گرام سونا86روپے مہنگاہوگیاجبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت میں10روپے کااضافہ ریکارڈکیاگیا۔#

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد