ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر ایک بار پھر گر گئی

قیمت خرید108.20روپے سی108.30،فروخت108.40 سے بڑھ کر108.50روپے ہوگئی یوروکی قدرمیں10پیسے کااضافہ ریکارڈ، برطانوی پائونڈ کی قیمت کم ہوگئی

پیر 9 جنوری 2017 19:59

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر ایک بار پھر گر گئی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جنوری2017ء) انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کے سامنے پاکستانی روپے کی قدر ایک بار پھر گر گئی ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیرکے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں3پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے ڈالرکی قیمت خرید104.80روپے سے بڑھ کر104.83روپے اورقیمت فروخت104.85روپے سے بڑھ کر104.88روپے پرجاپہنچی اسی طرح10پیسے کے اضافے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالرکی قیمت خرید108.20روپے سے بڑھ کر108.30روپے اورقیمت فروخت108.40روپے سے بڑھ کر108.50روپے ہوگئی۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں10پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے یوروکی قیمت خرید113.50روپے سے بڑھ کر113.60روپے اورقیمت فروخت115روپے سے بڑھ کر115.10روپے پرجاپہنچی تاہم1روپے کی کمی سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید132.50روپے سے گھٹ کر131.50روپے اورقیمت فروخت134روپے سے گھٹ کر133روپے پرآگئی ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی