فوڈ سیکٹر کو زیرو ریٹڈ سہولت دی جائے ‘ لاہور چیمبر

حلال پروڈکٹس کا فروغ قومی ایجنڈا ہونا چاہیے‘ عبدالباسط، ناصر حمید خان

منگل 10 جنوری 2017 18:05

فوڈ سیکٹر کو زیرو ریٹڈ سہولت دی جائے ‘ لاہور چیمبر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جنوری2017ء) لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط اور نائب صدر محمد ناصر حمید خان نے حکومت پر زور دیا ہے کہ فوڈ سیکٹر کو زیرو ریٹ کی سہولت دے جس سے برآمدات کو فروغ ملے گا اور تجارتی خسارے پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ ایک بیان میں لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے کہا کہ حلال فوڈ کی بین الاقوامی تجارت کا حجم دو ٹریلین ڈالر سے زائد ہے ، بہترین حلال فوڈ مصنوعات ہونے کے باوجود اس تجارت میں پاکستان کا حصہ نہ ہونے کے برابر ہے لہذا حلال فوڈ پروڈکٹس کا فروغ قومی ایجنڈا ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ حلال گوشت کی برآمدات میں کوئی بھی مسلمان ملک ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی حلال مارکیٹ انتہائی تیزی سے وسعت اختیار کررہی ہے لیکن بہترین جغرافیائی حیثیت ، وسطیٰ ایشیائی اور مشرق وسطیٰ کے لاکھوں صارفین تک براہِ راست رسائی اور باصلاحیت حلال فوڈ سیکٹر ہونے کے باوجود پاکستان اس سے فائدہ نہیں اٹھاسکاحالانکہ وہ اس شعبے میں عالمی لیڈر بننے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

(جاری ہے)

لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ فوڈ سیکٹر کو فوری طور پر زیرو ریٹ کی سہولت مہیا کرے۔ لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے فوڈ سیکٹر سے تعلق رکھنے والے برآمدکنندگان پر بھی زور دیا کہ وہ مشرق وسطیٰ، جنوبی ایشیا،، یورپ اور نارتھ افریقہ کی طرف توجہ دیں جس سے پاکستان کے فوڈ سیکٹر کی برآمدات 10ارب ڈالر تک بھی پہنچ سکتی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ