جاز کیش اور ویسٹرن یونین کے درمیان عالمی ترسیلات زر کے لیے معاہدہ

منگل 10 جنوری 2017 19:38

جاز کیش اور ویسٹرن یونین کے درمیان عالمی ترسیلات زر کے لیے معاہدہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جنوری2017ء) جاز کیش اور گلوبل پیمنٹ سروسز کے عالمی لیڈر،ویسٹرن یونین کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے نتیجہ میں جاز کیش کے کسٹمرز ویسٹرن یونین کے ذریعہ دنیا کے مختلف حصوں سے بھیجی گئی رقم جاز ایکسپیرینس سینٹرز اور موبی لنک مائکرپوفنانس بینک کی برانچوں سے وصول کر سکیں گے۔معاہدہ پر دستخط کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے موبی لنک کی وائس پریزیڈنٹ، ڈیجیٹل اینڈ موبائل فنانشل سروسز، انیقہ افضل ساندھو نے کہا، ’’جازکیش نے اپنے کسٹمرز کی مال ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہمیشہ بہترین ڈیجیٹل اور موبائل حل پیش کیے ہیں۔

اس سروس کا اضافہ انہیں دنیا کے مختلف حصوں سے ویسٹرن یونن کے ذریعہ بھیجی گئی رقم وصول کرنے کے قابل بنائے گا، ہم اس میں ان خاندانوں کے لیے نمایاں سہولت اور بھروسہ شامل کر رہے ہیں جو اپنی گھریلو ضروریات کے لیے بیرون ملک سے آنے والی مالی سپورٹ پر انحصار کر تے ہیں۔

(جاری ہے)

‘‘ویسٹرن یونین پاکستان اور افغانستان کے سینئر منیجر، اسد افتخار نے اس اشتراک کے بارے میں کہا،’’فنانشل انڈسٹری کے لیے یہ زبردست وقت ہے کہ موبائل نئی فنانشل سروسز پیش کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے جو ڈلیوری میں سہولت اور اضافی اعتماد فراہم کرتی ہیں۔ ‘‘ انہوں نے مزیدکہا کہ--’’ہمیں خوشی ہے کہ ہم جاز کیش کے ساتھ کنیکٹ ہو گئے ہیں تاکہ رقم کی منتقلی کے لیے جدید سروسز پیش کر سکیں۔‘‘

Browse Latest Business News in Urdu

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز