وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ،عوام کو سبسڈی دینے سے حکومت کو مجموعی طور پر 35 ارب روپے کا خسارہ ہوا

جمعہ 13 اکتوبر 2006 18:04

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین13اکتوبر2006) وفاقی حکومت نے تیل کی عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی آنے کے باوجود ملک میں تیل کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کو تیل کی مد میں 83 ارب روپے کی سبسڈی دے رہی ہے۔ اطلاعات و نشریات کے مملکتی وزیر طارق عظیم، وزارت پٹرولیم کے وفاقی سیکرٹری وقار احمد اور وزارت خزانہ میں مشیر ڈاکٹر اشفاق حسین نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مملکتی وزیر طارق عظیم نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے لیکن اس سے پہلے تیل کی قیمتوں میں مسلسل دو سال تک اضافہ ہوا ہے اس کے باوجود حکومت عوام کو سبسڈی دیتی رہی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس وقت عوام کو 83 ارب روپے کی سبسڈی دے رہی ہے اور حکومت کو مجموعی طور پر 35 ارب روپے کا خسارہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ یہ خسارہ پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیویز کی مد میں ہوا ہے جبکہ حکومت نے تیل کمپنیوں کو 48 ارب روپے ادا کئے ہیں اور مزید 20 ارب روپے دینے ہیں جن میں سے 7.5 ارب روپے رواں مالی سال کے دوران تیل کمپنیوں کو دیئے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ 98ء اور 99ء کی حکومتوں نے تیل کی مد میں 67 ارب روپے حاصل کئے تھے جبکہ موجودہ حکومت نے سال 2004ء میں 6 ارب روپے حاصل کئے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایران میں تیل وافر مقدار میں ملتا ہے جبکہ پاکستان میں بھارت کے مقابلے میں تیل کی قیمتیں کم ہیں۔ نیب کی طرف سے تیل کی قیمتوں میں ہونے والی تحقیقات کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں طارق عظیم ، اشفاق حسن اور وقار احمد نے تبصرے سے انکار کر دیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند