اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم

ہفتہ 14 جنوری 2017 18:31

اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2017ء)ہفتہ کومقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم رہی جبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالر2 پیسے اوراسی مدت میںاوپن مارکیٹ میںڈالر10پیسے مہنگاہوگیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روزمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خرید108.40روپے اورقیمت فروخت108.60روپے برقراررہی تاہم یوروکی قدرمیں25پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے یوروکی قیمت خرید115روپے سے کم ہو کر114.75روپے اورقیمت فروخت116.50روپے سے کم ہو کر116.25روپے پرآگئی اسی طرح50پیسے کی نمایاںکمی سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید132روپے سے گھٹ کر131.50روپے اورقیمت فروخت133.50روپے سے گھٹ کر133روپے ہوگئی ۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی ہفتہ واررپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میںگزشتہ ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے یوروکی قدرمیں1.15روپے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجبکہ برطانوی پائونڈکی قدرمستحکم رہی۔#

Browse Latest Business News in Urdu

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال