آئی ایم ایف نے پولینڈ کیلئے 8.24 ارب یورو کے قرضے کی منظوری دے دی

اتوار 15 جنوری 2017 14:50

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2017ء) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پولینڈ کیلئے 8.24 ارب یورو کے قرضے کی منظوری دے دی۔آئی ایم ایف کے ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر متشوہیرو فرساوا کی جانب سے جاری والے بیان کے مطابق ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ نے پولینڈ کیلئے 8.24 ارب یورو کے دوسالہ قرضے کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

یہ رقم ماضی میں دیے گئے قرضے سے نصف ہے۔انھوں نے کہا کہ اس کے باوجود کہ پولینڈ کی معیشت مستحکم ہورہی ہے اس کے باوجود اسے متعدد مسائل کا سامنا ہے جن میں بلاک کی سست اقتصادی ترقی، یورپی بینکنگ کے نظام میں کھچائو اور برطانوی انخلاء کے حوالے سے جاری بات چیت کے اثرات نمایاں ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی