رواں سیزن کے دوران اربیکا کافی کی عالمی پیداوار ریکارڈ رہنے کا امکان

اتوار 15 جنوری 2017 15:20

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2017ء) ماہرین نے کہا ہے کہ رواں سیزن کے دوران اربیکا کافی کی عالمی پیداوار ریکارڈ رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

انٹرنیشنل کافی آرگنائزیشن کی جانب سے جاری حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اربیکا کافی کی پیدا وار مسلسل تین سال سے بڑھ رہی ہے۔ گزشتہ سال اربیکا کافی کی پیداوار 60 کلوگرام کے 151.4 ملین بیگ رہی تھی جبکہ رواں سیزن میں یہ 0.1 فیصد بڑھ کر 151.6 ملین بیگ رہنے کا امکان ہے۔دوسری جانب ان کا کہنا تھا کہ روبسٹا کافی کی پیداوار 6 فیصد کمی کے ساتھ 58.2 ملین بیگ رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ برازیل میں اس کی کم پیداوار ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند