یقینی دہانی کے باوجود مسائل حل نہ ہونے پر ماہی گیرتنظیموںکاہڑتال پرجانے کااعلان

پیر 16 جنوری 2017 20:58

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2017ء)سندھ ٹرالرز اونر اینڈ فشریز ایسو سی ایشن کے صدر حبیب اللہ نیازی، نائب صدر سرور صدیقی ،پاک ماہی گیر ویلفیئر ایسو سی ایشن کو سرپرست اعلیٰ سردار معین ، صدر محمد علائولدین ناکوا، سینئر نائب صدر بشیر احمد ،نائب صدر زین العابدین جاوید، جنرل سیکریٹری راشد سردار،جوائنٹ سیکریٹری یونس شیخ نے اپنے مشترکہ بیان میںکہاکہ ہم اپنے مسائل کوارباب اختیار تک پہنچانے کیلئی10جنوری کوایف سی ایس کے دفترکے باہربہت بڑااحتجاجی مظاہرہ کیا۔

جس میںصوبائی وزیرکارپوریشن اکرام اللهدھاریجوسمیت دیگرحکام نے پاکستانی بنگالی ماہی گیروںکودرپیش مسائل ، ماہی گیروں کو سمندر میں جانے سے روکنے اورFCSکے الیکشن کافوری انعقادکاوعدہ کیاتھاجوابھی تک پورانہیںہوا ۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیرنے ماہی گیروںکی قیادت کویقین دہانی کروائی تھی کہ ان تمام تر مسائل پر وزیراعلیٰ سندھ سے بات کریں گے اورمسائل کے فوری حل کیلئے کمیٹی کی تشکیل بھی عمل میں لائی جائے گی مگراس حوالے سے کوئی پیش رفت نہیںہوئی نہ کمیٹی تشکیل دی گئی اورنہ ہی دوبارہ ہم سے رابطہ کیا گیا ۔

ان رہنمائوں کا مزیدکہا کہ ماہی گیرانتہائی کسمپرسی کی حالت میں ہیں ان کے گھروں میں فاقے چل رہے ہیں جس کے باعث ماہی گیروں میں شدید بے چینی و مایوسی پائی جاتی ہے اگرفوری طورپرمسائل نہ حل کیئے گئے تو مجبوراًہم ہڑتال پر جائیں گے۔ جس کا نقصان ملکی معیشت کو اٹھاناپڑے گا۔ ہمارا وزیر اعظم پاکستان ،وفاقی وزیر داخلہ ،وزیر اعلیٰ سندھ ،صوبائی وزیر فشریز بالخصوص صوبائی وزیر کارپوریشن سے مطالبہ ہے کہ ماہی گیروں کے مسائل فوری طور حل کئے جائیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد