مقامی مارکیٹ میں پھلوں کے بھائو

بدھ 18 جنوری 2017 19:09

مقامی مارکیٹ میں پھلوں کے بھائو
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2017ء)مقامی مارکیٹ میںبدھ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو پہاڑی 112 سے 116 روپے اور سیب کالا کلو میدانی77 سے 80 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کیلا 48سے 50 روپے فی درجن ، امرود 43 سے 45 روپے فی کلو، کھجور ایرانی 130 سے 135 روپے اورانارقندھاری154 سی160 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu