ایمریٹس گلوبل اسلامک بینک پاکستان میں آپریشنز کا آغاز نومبر میں کردے گا

ہفتہ 14 اکتوبر 2006 16:31

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اکتوبر۔2006ء ) ایمریٹس گلوبل اسلامک بینک پاکستان میں اپنے آپریشنز کا آغاز نومبر میں کردے گا ایمریٹس گلوبل اسلامی بینک کے افسر سید طارق حسن نے اسلامی فنانشنل انسٹرومنٹس سے متعلق سیمینار میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدا میں ایمریٹس گلوبل اسلامک بینک پاکستان میں کنزاپنی بینکنگ کاآغازکنزیومر بینکاری سے کرے گا جبکہ دوسرے مرحلے میں دیگر بینکاری کی مصنوعات متعارف کروائی جائیں گی ۔

(جاری ہے)

سید طارق حسن نے بتا یاکہ اسلامی بینکوں کا مارکیٹ شیئر بہت کم ہے جسے بڑھانے کیلئے اسلامی بینک باہمی تعاون کو فروغ دینے پر غور کر رہے ہیں جس کے تحت مشترکہ طور پر مارکیٹینگ ک جائے گی ۔ اس موقع پر میزان بینک کے جنرل منیجر نجم الحسن نے کہا کہ اسلامی بینکاری کی بہت سی مصنوعات ہیں مگر 90فیصد صارفین مضاربہ کے زریعے اسلامی بینکوں سے سرمایہ کاری کرتے ہیں ۔ نجم الحسن کا کہنا تھا کہ موجودہ دور میں بینکاری کے بغیر معیشت قائم نہیں رہ سکتی لیکن مختلف ممالک کی پالیسی ہے کہ وہ کون سے بینکاری کے طریقہ کار کو اختیا ر کرتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل