ٹیکسٹائل پالیسی کا مسودہ 31دسمبر تک تیار کرکے منظوری کیلئے وزیر اعظم کو بھیج دیا جائے گا

ہفتہ 14 اکتوبر 2006 16:31

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اکتوبر۔2006ء )ملک کی پہلی ٹیکسٹائل پالیسی کا مسودہ 31دسمبر تک تیار کرکے منظوری کیلئے وزیر اعظم کو بھیج دیا جائے گا ۔ یہ بات سیکریٹری ٹیکسٹائل مسعود عالم نے بتائی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ماہ وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ٹیکسٹائل اسٹریجک کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ٹیکسٹائل پالیسی کے اہم نکات کی منظوری کے ساتھ دوافراد پر مشتمل سب کمیٹی تشکیل دی گئی یہ سب کمیٹی اسٹیک ہولڈر سے سفارشات مرتب کررہی ہے اور اگلے مہینے سب کمیٹی ان سفارشات پر مشتمل ایک ڈرافٹ تیار کرکے نیشنل ٹیکسٹائل اسٹریجک کمیٹی کو بھیج دے گی ۔

نیشنل ٹیکسٹائل اسٹریجک کمیٹی حتمی مسودہ تیار کرکے وزیراعظم کو منظوری کیلئے 31دسمبر تک بھیج دے گی ۔ نیشنل ٹیکسٹائل اسٹریجک کمیٹی کے چیئر مین وفاقی وزیر ٹیکسٹائل مشتاق چیمہ ہیں جبکہ کمیٹی کے اراکین میں وزیر تجارت ، وزیر زراعت ، چیئر مین سی بی آر ، ڈہٹی چیئر مین پلاننگ کمیشن ،سیکریٹری ٹیکسٹائل اور تاجروں کے نمائندے شامل ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد