پاکستان اسٹیل نے بلٹس کی قیمتوں میں 1 ہزار روپے فی میٹرک ٹن کا اضافہ کردیا

ہفتہ 14 اکتوبر 2006 17:52

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اکتوبر۔2006ء) پاکستان اسٹیل نے بلٹس (Billets) کی قیمتوں میں 1 ہزار روپے فی میٹرک ٹن کا اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیل مل خام مال کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بین الاقوامی مارکیٹ میں بلٹس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی سطح پر بھی بلٹس کی قیمتوں میں ایک ہزار روپے فی میٹرک ٹن کا اضافہ کردیا ہے۔

جس سے اسٹیل مل بلٹس کی قیمت 31800 روپے سے بڑھ کر 32800 روپے ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں بلٹس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور بین الاقوامی مارکیٹ میں 40 ڈالر فی میٹرک ٹن کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ بلٹس کے ڈیلر نے بتایا کہ بلٹس کی تیاری میں آئرن اور ایک اہم خام مال شامل ہے جس کی قیمت میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان اسٹیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ کے باوجود بلٹس کی فروخت میں اضافہ ہوگا اور یہ اضافہ ڈیڑھ سے دو فیصد ہوسکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

رواں سال  معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے،  پی ایس ایکس    اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..

رواں سال معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے، پی ایس ایکس اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج  نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ  پوزیشن برقرار رکھی

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ پوزیشن برقرار رکھی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے اضافہ ریکارڈ

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی