اسٹیٹ بینک نے کمرشل بنکوں کو اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت 926ارب 5کروڑروپے کا سرمایہ فراہم کردیا

جمعہ 20 جنوری 2017 19:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2017ء)اسٹیٹ بینک نے کمرشل بنکوں کو سرمائے کی قلت کا مسئلہ عارضی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت 926ارب 5کروڑروپے کا سرمایہ فراہم کردیا ۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اوپن مارکیٹ آپریشن کی تحت کمرشل بینکوں کو سات روز کیلئے 926ارب 5کروڑ روپے کا سرمایہ فراہم کردیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں نے اسٹیٹ بینک کو 960ارب روپے کا خطیر سرمایہ فراہم کرنے کیلئے مجموعی طور پر 20درخواستیں جمع کرائی تھیں تاہم اسٹیٹ بینک نے 18درخواستوں کی منظوری دیتے ہوئے کمرشل بینکوں کو 926ارب 5کروڑ روپے کا سرمایہ فراہم کردیا ۔اعلامیئے کے مطابق سرمائے پر منافع کی شرح 5.84فیصد مقرر کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ