اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ کر 107روپے کی سطح پر واپس آگئی

انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی

ہفتہ 21 جنوری 2017 21:06

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2017ء) ہفتہ کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر108روپے سے گھٹ کر 107روپے کی سطح پر واپس آگئی جبکہ پیر تا ہفتہ کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اسی مدت میں پاکستانی روپے کی قدر80پیسے بڑھ گئی ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روزاوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 107.70روپے سے کم ہو کر107.60روپے اور قیمت فروخت 108روپے سے کم ہو کر107.80روپے ہو گئی تاہم یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں بالترتیب 40،60پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 114.10وپے سے بڑھ کر114.50روپے اور قیمت فروخت 115.60روپے سے بڑھ کر116روپے پر جا پہنچی اسی طرح برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید131.70روپے سے بڑھ کر132.30روپے اور قیمت فروخت 133.20روپے سے بڑھ کر133.80روپے پر آگئی ۔

فاریکس کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے میں انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر104.90روپے پر برقرار رہی تاہم یورو کی قدر میں20پیسے اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں1.30روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ