اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کے لیے گیم چینجر نہیں، منصوبے سے بلوچستان کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا ،ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ

ہفتہ 21 جنوری 2017 21:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2017ء) بلوچستان نیشنل پارٹی (حئی)گروپ کے سربراہ ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ 1971میں ملک کے دو ٹکرے ہوئے لیکن عوام کی حکمرانی کو آج تک تسلیم نہیں کیا گیا ہے ۔پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کے لیے گیم چینجر نہیں ہے ۔اس منصوبے سے بلوچستان کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا ۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے ہفتہ کو کراچی سٹی کورٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ نے کہا کہ میں سیاست کو عبادت سمجھتا ہوں ۔ہم اپنے حقوق کے لیے آاواز بلند کرتے ہیں تو یہ ہمارا حق ہے ۔سیاسی کارکنوں کا لاپتہ ہونا اور مسخ شدہ لاشیں المیہ ہے ۔انہوںنے کہا کہ 7سال سے عوام کو حق حکمرانی نہیں ملا ہے ۔1971میں ملک کے دو ٹکڑے ہوگئے لیکن عوام کی حکمرانی کو آج تک تسلیم نہیں کیا گیا ہے ۔ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ نے کہا کہ سینڈک اور گوادر پوٹ کو بلوچ عوام کے حوالے کیا جائے ۔سی پیک نہ تو خطے کے لیے گیم چینجر ہے اور نہ ہی اس سے بلوچستان کو کوئی فائدہ پہنچنے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک