بھارتی دھاگے پر ڈیوٹی کے بعد کپاس کاشتکاروں کی آمدن میں اضافہ

ڈیوٹی کے نفاذ کے بعد مارکیٹ میں بہترین کوالٹی کی کپاس کی قیمت 200 روپے اضافے سے 7000 روپے فی من تک پہنچ چکی

بدھ 25 جنوری 2017 20:54

بھارتی دھاگے پر ڈیوٹی کے بعد کپاس کاشتکاروں کی آمدن میں اضافہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جنوری2017ء) حکومت کی جانب سے بھارتی سوتی دھاگے پر ڈیوٹی عائد کیے جانے سے مقامی کپاس کے کاشکاروں کی آمدن میں اضافہ ہونے لگا۔ حکومت مقامی کاشتکاروں کی حمایت میں میدان میں آگئی اور تامل ناڈو ، لدھیانہ ، چنائی ، آندھرا پردیش اور دیگر بھارتی شہروں سے درآمد کیے جانے والے سوتی دھاگے پر ڈیوٹی عائد کردی۔

(جاری ہے)

بھارت سے سستے داموں دھاگے کی درآمدات سے مقامی کاشتکاروں کا بری طرح نقصان ہو رہا تھا۔ اس وقت بھارتی دھاگے پر فی کلو 56 روپے تک ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے۔ کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق نے دنیا نیوز کو بتایا کہ بھارتی دھاگے پر ڈیوٹی کے نفاذ سے مقامی مارکیٹ میں بہترین کوالٹی کی کپاس کی قیمت 200 روپے اضافے سے پانچ ماہ کی بلند ترین سطح 7000 ہزار فی من تک پہنچ چکی ہے۔ واضح رہے کہ حکومت رواں سیزن میں کپاس کی کاشت کا ہدف جو 1 کروڑ 5 لاکھ بیلز تھا حاصل کرچکی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ