انٹربینک مارکیٹ ،ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل دوسرے روز بھی گراوٹ کا شکار

بدھ 25 جنوری 2017 21:31

انٹربینک مارکیٹ ،ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل دوسرے روز بھی گراوٹ کا شکار
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جنوری2017ء) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے سامنے پاکستانی روپیہ مسلسل دوسرے روز بھی گراوٹ کا شکار رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ روپیہ ڈ الرکے مقابلے میں ڈٹارہا ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں1پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے ڈالرکی قیمت خرید104.85روپے سے بڑھ کر104.86روپے اورقیمت فروخت104.90روپے سے بڑھ کر104.91روپے پرجاپہنچی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالرکی قیمت فروخت107.60روپے پربرقراررہی۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں50پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے یوروکی قیمت خرید114.75روپے سے بڑھ کر115.25روپے اورقیمت فروخت116.25روپے سے بڑھ کر116.75روپے پرجاپہنچی اسی طرح1.55روپے کے نمایاںاضافے سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید133.20روپے سے بڑھ کر134.75روپے اورقیمت فروخت134.70روپے سے بڑھ کر136.25روپے ہوگئی ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ