ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی ریکارڈ

جمعرات 26 جنوری 2017 19:25

ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی ریکارڈ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2017ء) پاکستان کے مختلف شہروں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 50 ہزار 500 روپے پر آگیا ہے۔

(جاری ہے)

کراچی صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی ، حیدر آباد، لاہور ، ملتان ، اسلام آباد، فیصل آباد، راولپنڈی اور کوئٹہ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 50 ہزار 700 روپے سے کم ہو کر 50 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ علاوہ ازیں سونے کی 10 گرام قیمت میں بھی 129 روپے کی کمی ہوئی ہے اور یہ 43 ہزار 357 روپے سے کم ہو کر 43 ہزار 328 روپے کا 10 گرام ہوگیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..