لاہور،غیر قانونی شادی ہالوں کیخلاف کارروائی ،5 سیل

ہفتہ 28 جنوری 2017 17:05

لاہور،غیر قانونی شادی ہالوں کیخلاف کارروائی ،5 سیل
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جنوری2017ء) ایل ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر فہد کی سربراہی میں ایک ٹیم نے شہر میں غیرقانونی تعمیر کئے گئے شادی ہالوں کے خلاف کارروائی جارت رکھتے ہوئے ہفتہ کے روز بھی 5شادی ہالوں کو سیل کردیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ٹیم نے یہ کارروائی کریم مارکیٹ میں کی ہے جبکہ اس کارروائی کے بعد ایل ڈی اے کی ٹیم نے ٹائون شپ میں کارروائی کرتے ہوئے دو غیرقانونی تعمیر ہونے والی عمارتوں کو بھی مسمار کردیا ہے۔ واضح رہے کہ شہر کے غیرقانونی شادی ہالوں کے خلاف گزشتہ دس روز سے کامیاب آپریشن جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک 85 شادی ہالوں کو سربمہر کیا جا چکا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  2 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے  ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب  تک   4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..