محکمہ واسا نے دو باٹلنگ پلانٹ کی تنصیب کے لئے چار چار کنال کے دو پلاٹ فراہم کردیئے

ہفتہ 28 جنوری 2017 17:06

محکمہ واسا نے  دو باٹلنگ پلانٹ کی تنصیب کے لئے چار چار کنال کے دو پلاٹ فراہم کردیئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جنوری2017ء) محکمہ واسا نے شہر میں لگائے جانے والے دو باٹلنگ پلانٹ کی تنصیب کے لئے چار چار کنال کے دو پلاٹ فراہم کردیئے ہیں۔ یہ پلانٹ ٹائون شپ اور محمود بوٹی میں واقعہ ہیں جن پر واسا اپنے باٹلنگ پلانٹ نصب کرے گا۔

(جاری ہے)

قبل ازیں اس مقصد کے لئے ایل ڈی اے نے تاجپورہ اور جوہر ٹائون میں چار چار کنال کے دو پلاٹ الاٹ کئے تھے۔ جسے بعدازاں منسوخ کردیا گیا جس سے ان پلاٹوں کی تنصیب میں واسا کو مشکلات کا سامنا تھا۔ واضح رہے کہ واسا ان پلانٹوں کے ذریعے بنائے جانے والے منرل واٹر کی بوتلوں کو لاہور کے ہوٹلوں میں فروخت کرے گا۔ اس منصوبے کے لئے 20 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کردیئے گئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج  نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ  پوزیشن برقرار رکھی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے  اضافہ ریکارڈ

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ