ورچول رئیلٹی کیس،فیس بک پر 50 کروڑ ڈالر جرمانہ

جمعرات 2 فروری 2017 10:57

ورچول رئیلٹی کیس،فیس بک پر 50 کروڑ ڈالر جرمانہ
واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 فروری2017ء) امریکی عدالت نے فیس بک پر 50 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد کیا ہے جس کی وجہ غیر قانونی طور پر کسی دوسری فرم کی ورچول رئیلٹی کا استعمال ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جیوری کا کہنا ہے کہ اوکیولس جسے فیس بک نے 2014 ء میں خریدا تھا نے ویڈیو گیم ڈیویلیپر زینیمیکس سے متعلق کوڈ کو اپنے ورچول رئیلٹی ہیڈ سیٹ میں استعمال کیا تھا۔

(جاری ہے)

تاہم اوکیولس نے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس کے خلاف اپیل کرے گی۔فرم نے 50 کروڑ کے ہرجانے پر بات نہیں کی۔ تاہم اس کے ترجمان کا کہنا ہے اصل کیس یہ تھا کہ اوکیولس نے زینیمیکس کے تجارتی راز چھپائے ہیں یا نہیں اور اس پر عدالت نے فیصلہ ہمارے حق میں دیا تھا۔ادھر فیس بک کے بانی مارک زچر برگ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ یہ دعویٰ کہ اوکلس کی مصنوعات کسی اور کی ٹیکنالوجی استعمال کر رہی ہیں غلط ہے۔واضح رہے کہ زینی میکس جس کا آئی ڈی سافٹ وئیر ہے ایک ویڈیو ڈیویلپر ہے اور وہ فیس بک کو دو ارب ڈالر میں استعمال کر رہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد